پاکستان کے اہم شہر میں مسافر فلائنگ کوچ پر فائرنگ، خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق،5زخمی،ملزم کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات
ہنگو (این این آئی) ہنگو کی تحصیل ٹل میں درینہ دشمنی پر مسافر فلائنگ کوچ پر فائرنگ، خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق،5زخمی، مسافر فلائنگ کوچ نمبر C1297 ہنگو سے شمشہ دین بانڈہ جا رہی تھی کہ مسلح افراد نے زرگیری کے قریب اس پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، پولیس کے مطابق جان اکبر… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں مسافر فلائنگ کوچ پر فائرنگ، خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق،5زخمی،ملزم کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات