خامنہ ای کی ایرانی حکومت مخالف بھانجی فریدہ مراد خانی گرفتار
تہران (این این آئی) وزارت انٹیلی جنس نے سماجی کارکن اور حکومت کے خلاف مظاہروں کے متاثرین کے خاندانوں کی وکیل فریدہ مراد خانی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ مراد خانی رشتے میں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی بھانجی ہیں۔ انہیں جمعرات کو تہران میں گھر جاتے ہوئے حراست میں لیا گیا۔فریدہ… Continue 23reading خامنہ ای کی ایرانی حکومت مخالف بھانجی فریدہ مراد خانی گرفتار