تحریک انصاف سے فردوس عاشق اعوان کی چھٹی سینئر رہنما نے بڑا قدم اٹھا لیا، بات عمران خان تک پہنچ گئی
سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے،عثمان ڈار نے فردوس عاشق اعوان کیخلاف کارروائی کیلئے عمران خان سے رابطہ کر لیا۔ فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی۔فردوس اعوان نے الزام لگایا ہے کہ عثمان ڈار اثر و رسوخ کی بنا پر آگے آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان… Continue 23reading تحریک انصاف سے فردوس عاشق اعوان کی چھٹی سینئر رہنما نے بڑا قدم اٹھا لیا، بات عمران خان تک پہنچ گئی