’’می ٹو‘‘ مہم میں ایک اور اضافہ ‘ فاطمہ ثناء شیخ سامنے آگئی
ممبئی(این این آئی) ہالی ووڈ کے بعد بالی ووڈ میں بھی می ٹو مہم زوروں پر ہے اور اب تک کئی پردہ نشینوں کے نقاب الٹ چکے ہیں۔ کئی اداکاراؤں نے خود کے ساتھ ہونے والے زیادتی کے بارے میں بات کی ہے جس میں ایک نیا اضافہ بالی ووڈ کی دنگل گرل فاطمہ ثنا… Continue 23reading ’’می ٹو‘‘ مہم میں ایک اور اضافہ ‘ فاطمہ ثناء شیخ سامنے آگئی