کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے غیر مسلم اسلام کی جانب راغب ہو رہے ہیں، انتہائی اہم بات سامنے آ گئی
کراچی(این این آئی) جمعیت علماء پاکستان کے سینئر رہنماو بانی سیکریٹری جنرل متحدہ ختم نبوت فورم پاکستان محمد شکیل قاسمی نے کہاہے کہ لوگ وبائی امراض و دکھ تکلیف اور پریشانی کی صورت میں اللہ رب العزت کے گھروں کی طرف رخ کرتے ہیں اور وبائی امراض سے بچائو کیلئے اجتماعی صورت میں دعائیں کرتے… Continue 23reading کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے غیر مسلم اسلام کی جانب راغب ہو رہے ہیں، انتہائی اہم بات سامنے آ گئی