پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر5 تعطیلات کا اعلان

25  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر5 تعطیلات کا اعلان

کوہاٹ(این این آئی) قبائلی ضلع کرم میں عیدمیلادالنبی ؐکے موقع پرہفتہ وار دو چھٹیوں سمیت پانچ روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کرم کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق امسال عیدمیلادالنبی ؐ کے موقع پر ضلع بھر میں تمام دفاتر اور ادارے 10 ربیع الاول سے 12 ربیع الاول بمطابق 28 اکتوبرتا30… Continue 23reading پاکستان کا ایسا علاقہ جہاں عید میلادالنبی ؐ کے موقع پر5 تعطیلات کا اعلان