کورونا وائرس وبا میں تشویشناک اضافہ، عید الاضحی پر مویشی منڈیاں نہ لگانے کا فیصلہ
کراچی (این این آئی) کورونا وائرس وبا میں تشویشناک اضافے پرحکومت سندھ نے عید الاضحی پرسندھ میں مویشی منڈیاں نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے اوراس ضمن میں محکمہ بلدیات نے مویشی منڈیوں کے انعقادسے متعلق اپنی سفارشات واپس لے لی ہیں۔ اس سے قبل محکمہ بلدیات نے حفاظتی تدابیرکے تحت سندھ میں عیدالاضحی کی… Continue 23reading کورونا وائرس وبا میں تشویشناک اضافہ، عید الاضحی پر مویشی منڈیاں نہ لگانے کا فیصلہ