عید الاضحی پر دہشتگردی خطرات سیکورٹی اداروں نے کمر کس لی‘ ماسٹر پلان تیار
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد پولیس نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر دہشتگردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کے لئے خصوصی سکیورٹی پلان جاری کردیا۔796 مقامات پر 3 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کئے جائیں گے جبکہ پیٹرولنگ کے لئے 100 گاڑیاں اور ایمرجنسی کی صورت میں پولیس موبائل ریزرو رہیں گی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading عید الاضحی پر دہشتگردی خطرات سیکورٹی اداروں نے کمر کس لی‘ ماسٹر پلان تیار