تاریخ کی بدترین مہنگائی پر چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ، حکمرانوں کو کھری کھری سنا دی گئیں
لاہور( این این آئی)عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجیدغوری نے کہا ہے کہ تاریخ کی بدترین مہنگائی میں غریب،مزدور اور متوسط طبقہ پس گیا ہے۔آٹا ، چینی ، گھی ، دالیں، سبزیاں، انڈے ،مرغیاں ، فروٹ، دودھ ، دہی ،ایل پی جی، پٹرول ، بجلی ، گیس ہر چیز کی قیمتں آسمانوں کو چھو… Continue 23reading تاریخ کی بدترین مہنگائی پر چیف جسٹس آف پاکستان سے نوٹس لینے کا مطالبہ، حکمرانوں کو کھری کھری سنا دی گئیں