گھڑی کی فروخت کیلئے فرح گوگی دبئی میرے پاس آئی تھیں عمر فاروق کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗآن لائن)توشہ خانہ گھڑی کے خریدار اور بزنس مین عمرفاروق نے ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے کہا ہے کہ گھڑی کی فروخت پر مجھ سے کیش میں رقم مانگی گئی اور میں نے قیمت کیش میں ادا کی، گھڑی میرے پاس موجود ہے اور یہ اس بات کا ثبوت ہے ٹرانزیکشن… Continue 23reading گھڑی کی فروخت کیلئے فرح گوگی دبئی میرے پاس آئی تھیں عمر فاروق کا انکشاف