افغان صورتحال کے باعث پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی،عمرزخیلوال
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان میں افغانستان کے سفیر عمرزخیلوال نے کہا کہ افغان صورتحال کے باعث پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی،پاکستان میں امن افغانستان میں امن کے بغیر ممکن نہیں،عدم اعتماد کی فضا ختم ہوگی تو عوامی خوشحالی کی بنیاد پڑے گی،افغانستان پاکستان کے خلاف بھارت کو اپنی… Continue 23reading افغان صورتحال کے باعث پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی،عمرزخیلوال