بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 20  فروری‬‮  2023

عمران خان آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور ( این این آئی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے  آج  لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی سکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا ہے اور پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست دے دی۔درخواست میں… Continue 23reading عمران خان آج لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونگے یا نہیں؟کپتان نے بڑا فیصلہ کرلیا

معاشرے میں بیماری پھیل گئی جب کسی کو بلیک میل کرنا ہوتا ہے ٹیپ نکل آتی ہے، عمران خان

datetime 19  فروری‬‮  2023

معاشرے میں بیماری پھیل گئی جب کسی کو بلیک میل کرنا ہوتا ہے ٹیپ نکل آتی ہے، عمران خان

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بیماری پھیل گئی ہے کہ جب کسی کو بلیک میل کرنا ہوتا ہے ٹیپ نکل آتی ہے،سپریم کورٹ سے مطالبہ ہے کہ میری چارمہینے پہلے فیئر ٹرائل ایکٹ کے حوالے سے دائر کی جانے والی درخواست کو سنا جائے،ڈاکٹر… Continue 23reading معاشرے میں بیماری پھیل گئی جب کسی کو بلیک میل کرنا ہوتا ہے ٹیپ نکل آتی ہے، عمران خان

غیر قانونی فون ٹیپنگ کے ذریعے ججز پر دبائو ڈالا جا رہا ہے، عمران خان

datetime 18  فروری‬‮  2023

غیر قانونی فون ٹیپنگ کے ذریعے ججز پر دبائو ڈالا جا رہا ہے، عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیرقانونی فون ٹیپنگ کے ذریعے ججز پر دبائو ڈالنے کی کوشش کی جارہی ،عدلیہ قوم کی واحد امید، ججز کو کسی دبائو کو خاطر میں لائے بغیر دستور و قانون کو بالادست بنانا چاہیے ،چیف… Continue 23reading غیر قانونی فون ٹیپنگ کے ذریعے ججز پر دبائو ڈالا جا رہا ہے، عمران خان

فنانس بل سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا، صدر نے فنانس بل آرڈیننس پر دستخط نہ کرکے بہت اچھا اقدام کیا، عمران خان

datetime 18  فروری‬‮  2023

فنانس بل سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا، صدر نے فنانس بل آرڈیننس پر دستخط نہ کرکے بہت اچھا اقدام کیا، عمران خان

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ غیرقانونی فون ٹیپنگ کے ذریعے ججز پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جارہی،عدلیہ قوم کی واحد امید، ججز کو کسی دباؤ کو خاطر میں لائے بغیر دستور و قانون کو بالادست بنانا چاہیے،چیف الیکشن کمشنر دستور… Continue 23reading فنانس بل سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا، صدر نے فنانس بل آرڈیننس پر دستخط نہ کرکے بہت اچھا اقدام کیا، عمران خان

جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے کی ابتدائی لسٹیں تیار، یہ تحریک حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی، عمران خان

datetime 17  فروری‬‮  2023

جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے کی ابتدائی لسٹیں تیار، یہ تحریک حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی، عمران خان

لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے باوجود الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنا آئین شکنی قرارہے، جیل بھرو تحریک حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔لاہور زمان پارک میں عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں میں فوکل… Continue 23reading جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے کی ابتدائی لسٹیں تیار، یہ تحریک حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی، عمران خان

عمران خان کا حفاظتی ضمانت کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

datetime 16  فروری‬‮  2023

عمران خان کا حفاظتی ضمانت کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے حفاظتی ضمانت کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پولیس اور ایلیٹ فورس کی گاڑیاں بھی ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئی ہیں، کارکنوں بڑی تعداد بھی جمع ہو گئی ہے۔

بطور آرمی چیف کی پے در پے حلف کی خلاف ورزیوں کا الزام، عمران خان کا جنرل باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کیلئے صدر کو خط

datetime 16  فروری‬‮  2023

بطور آرمی چیف کی پے در پے حلف کی خلاف ورزیوں کا الزام، عمران خان کا جنرل باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کیلئے صدر کو خط

اسلام آباد (این این آئی)سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے بطور آرمی چیف کی پے در پے حلف کی خلاف ورزیوں کے الزام پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا اس ضمن میں چیئرمین تحریک انصاف نے صدرِ مملکت… Continue 23reading بطور آرمی چیف کی پے در پے حلف کی خلاف ورزیوں کا الزام، عمران خان کا جنرل باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات کیلئے صدر کو خط

حفاظتی ضمانت کا معاملہ: عدالت کی عمران خان کو پیش ہونےکیلئے تیسری مہلت

datetime 16  فروری‬‮  2023

حفاظتی ضمانت کا معاملہ: عدالت کی عمران خان کو پیش ہونےکیلئے تیسری مہلت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کی عدم پیشی پر حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کر تے ہوئے ریمارکس دیئے کہ ہمارا انحصار قانون کے دائرے پر ہے،سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے کہ اگر ملزم عدالت میں پیش… Continue 23reading حفاظتی ضمانت کا معاملہ: عدالت کی عمران خان کو پیش ہونےکیلئے تیسری مہلت

عمران خان کی رہائش گاہ پر جیمرز والی گاڑیاں پہنچ گئی

datetime 16  فروری‬‮  2023

عمران خان کی رہائش گاہ پر جیمرز والی گاڑیاں پہنچ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ پر جیمرز والی گاڑیاں پہنچا دی گئیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی خصوصی سکیورٹی پر مامور گاڑی ان کی لاہور کے علاقے زمان پارک میں واقع رہائش گا ہ کے باہر پہنچا… Continue 23reading عمران خان کی رہائش گاہ پر جیمرز والی گاڑیاں پہنچ گئی

Page 21 of 596
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 596