اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے کی ابتدائی لسٹیں تیار، یہ تحریک حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی، عمران خان

datetime 17  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلوں کے باوجود الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنا آئین شکنی قرارہے، جیل بھرو تحریک حکمرانوں کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔لاہور زمان پارک میں عمران خان کی زیرصدارت اجلاس میں میں فوکل پرسن جیل بھرو تحریک اعجاز چوہدری نے اب تک کی پیش رفت بارے شرکا کو بریفنگ دی۔ اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی، سینیٹر اعجاز چوہدری، یاسمین راشد سمیت دیگر شریک ہوئے۔شرکا کو دوران بریفنگ بتایا گیا کہ جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے کے بارے میں ابتدائی لسٹیں تیار ہوگئیں۔ تحریک کے حوالے سے لسٹیں بھی دے دی گئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…