وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل، معنی خیز طنز،معذرت خواہانہ،بے بس اورلاچارشخص کا خطاب قراردیدیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے قوم سے خطاب پر سیکرٹری جنرل پی پی پی نیر بخاری ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محصور کشمیریوں اور محبوس کشمیری ماؤں بہنوں کو آزادی کے لئے عملی اعلانات کی توقع تھی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کے معذرت خواہانہ خطاب نے قوم کو… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا حیرت انگیز ردعمل، معنی خیز طنز،معذرت خواہانہ،بے بس اورلاچارشخص کا خطاب قراردیدیا