شہری کی مسجد کے لاؤڈ سپیکر سے اہل علاقہ سے عمران خان کو بددعائیں دینے کی اپیل
مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) شہری نے مسجد کے لاؤڈ سپیکر سے اہل علاقہ سے عمران خان کو بددعائیں دینے کی اپیل کردی، جس پر وزیراعظم عمران خان اور حکومت کو بد دعائیں دینے والا شہری گرفتار کر لیا گیا۔ شہری نے وزیراعظم کو بددعائیں دینے کے لئے مسجد میں اعلان کیا تھا، 24 نیوز کی رپورٹ… Continue 23reading شہری کی مسجد کے لاؤڈ سپیکر سے اہل علاقہ سے عمران خان کو بددعائیں دینے کی اپیل