این اے 120 میں شکست، عمران خان کا انتہائی اقدام، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی، بڑے بڑے نام زد میں آ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ضمنی انتخاب میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی جیت کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان شدید ذہنی کرب کا شکار ہیں۔ تحریک انصاف کے چیئرمین کو مسلم لیگ (ن) کی جیت انہیں پریشان کر رہی ہے، عمران خان تحریک انصاف کی لاہور قیادت… Continue 23reading این اے 120 میں شکست، عمران خان کا انتہائی اقدام، تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی، بڑے بڑے نام زد میں آ گئے