وزیراعظم عمران خان سے سندھ میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا گیا
کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ صوبے میں آئین کے آرٹیکل 149کے تحت ایمرجنسی لگائی جائے ۔لاڑکانہ میں وزیراعظم کا پتلا جلانے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان سے سندھ میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا گیا