پیپلزپارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر ہمارے خلاف مہم چلانیکی کوشش کی، رہنما ن لیگ کا الزام
لاہور (آن لائن )مسلم لیگ ن کے رہنما علی پرویز ملک نے الزام لگایا ہیکہ پیپلزپارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر ہمارے خلاف مہم چلانے کی کوشش کی ہے۔ایک بیان میں علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی جانب سے حلقے میں ووٹوں کی خرید وفروخت کی مذمت کرتے ہیں، امید ہیکہ پیپلز… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے جعلی ویڈیو بنا کر ہمارے خلاف مہم چلانیکی کوشش کی، رہنما ن لیگ کا الزام