علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی اپیل کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا
لاہور( آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی اپیل کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میشا شفیع کا کیس ورک پلیس ہراسمنٹ کے قانون میں نہیں آتا۔لاہور ہائیکورٹ نے 11 اکتوبر کو گلوکارہ کی اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا جس میں انہوں نے گورنر… Continue 23reading علی ظفر کے خلاف میشا شفیع کی اپیل کا تحریری تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا