خاتون پولیس افسرکا جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوکرمسجد کی حرمت کو پامال کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں، علماء کرام نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا
کراچی (این این آئی) موجودہ صورتحال کے حوالہ سے علمائے کرام اور ائمہ مساجد کا ایک اہم اجلاس آج بروز اتوار جامعہ دارالعلوم کراچی میں منعقد ہوا۔اس اہم اجلاس میں 10اپریل کو جامع مسجدحقانی فرنٹیرکالونی اوراس سے پہلے بروز جمعہ کوجامع مسجدغوثیہ لیاقت آبادمیں،نیز کچھ دیگرمساجدمیں بھی جوناخوشگوار واقعات پیش آئے اس پرانتہائی رنج وغم… Continue 23reading خاتون پولیس افسرکا جوتوں سمیت مسجد میں داخل ہوکرمسجد کی حرمت کو پامال کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں، علماء کرام نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا