پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد 27 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
ریاض(این این آئی) معروف سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد کا 27 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ عزیز الاحمد ’القزم‘ کے نام سے مشہور تھے جس کا مطلب عربی زبان میں ’بونا‘ ہے، ان کی ناگہانی موت سے مداح افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔وہ 1995 میں ریاض میں پیدا ہوئے اور ان کو ایک جینیاتی بیماری… Continue 23reading پستہ قد سوشل میڈیا اسٹار عزیز الاحمد 27 برس کی عمر میں انتقال کرگئے