ٹارگٹ کلرز نے وکیل عرفان مہر کو کیسے قتل کیا ؟ تفتیشی حکام کے اہم انکشافات
کراچی(این این آئی): سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان مہر کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں تفتیشی حکام نے بتایا ٹارگٹ کلرز نے کارسے10سیکنڈ کا فاصلہ برقراررکھا، ملزمان ممکنہ طور پر جوہر چورنگی کے راستے سے آئے تھے اور واردات کے بعد ملزمان واپس ڈبل روڈ کی جانب گئے۔تفصیلات کے مطابق سیکریٹری سندھ بار کونسل عرفان… Continue 23reading ٹارگٹ کلرز نے وکیل عرفان مہر کو کیسے قتل کیا ؟ تفتیشی حکام کے اہم انکشافات