عثمان بزدار کی شرافت کا لبادہ آہستہ آہستہ اترنا شروع، فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنے لگ گئے،تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار نے دو سالوں سے جو شرافت کا لبادہ اوڑا وہ آہستہ آہستہ اترنا شروع ہوگا۔ اب عثمان بزدار کے فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنا شروع ہوچکے ہیں۔عمران خان نے آپ کو کلین چٹ کر کرپشن کرنے کی… Continue 23reading عثمان بزدار کی شرافت کا لبادہ آہستہ آہستہ اترنا شروع، فرنٹ مینوں کے نام سامنے آنے لگ گئے،تہلکہ خیز دعویٰ