پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا، آئی جی پنجاب
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی پولیس پنجاب عثمان انورنے پولیس لائنز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی جانب سے پولیس پر لگائے گئے الزامات میں کوئی سچائی نہیں ہے،ان کا کہنا… Continue 23reading پولیس پر گولی چلے گی تو اس کا جواب گولی سے ہی دیا جائے گا، آئی جی پنجاب