اومنی گروپ کے عبد الغنی مجید نے عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
اسلام آباد (این این آئی)سربراہ اومنی گروپ انور مجیدکے بیٹے خواجہ عبد الغنی مجید نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانیکا لیگل نوٹس بھیج دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عبد الغنی مجیدکی جانب سے بھیجے گئے لیگل نوٹس میں کہا گیا کہ آپ کی پارٹی کے رہنما اومنی گروپ پر غلط… Continue 23reading اومنی گروپ کے عبد الغنی مجید نے عمران خان کو 9 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا