الجزائر کے آرمی چیف کا صدرر عبدالعزیز بوتفلیقہ کو طبی بنیادوں پر عہدہ چھوڑنے کا حکم
الجیریا(این این آئی)افریقی ملک الجزائر کی فوج کے سربراہ احمد قائد صالح نے ملکی صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ سے اپنا عہدہ چھوڑ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز جاری اپنے ایک بیان میں الجزائر کے آرمی چیف نے کہاکہ اس حوالے سے آئین کا وہ آرٹیکل استعمال کیا جا سکتا ہے،… Continue 23reading الجزائر کے آرمی چیف کا صدرر عبدالعزیز بوتفلیقہ کو طبی بنیادوں پر عہدہ چھوڑنے کا حکم