معروف عالم دین کو اغواء کرلیاگیا
کوئٹہ(این این آئی)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان کے امیر مولانا ابو تراب، ان کے بیٹے اور محافظ کو اغوا کرلیا۔پولیس کے مطابق مولانا ابو تراب اپنے بیٹے اور محافظ کے ہمراہ ایئرپورٹ روڈ پر جا رہے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان کی گاڑی… Continue 23reading معروف عالم دین کو اغواء کرلیاگیا