ننگے سر پارلیمنٹ میں آنیوالی خواتین کے خلاف عالمی اسلامی تنظیم نے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی یوم حجاب کے موقع پر ’’عالمی چادر اوڑھ تحریک‘‘کے زیر اہتمام الحمرا ہال لاہور میں 12ویں سالانہ عالمی حجاب کانفرنس کا انعقاد، خواتین ممبران پارلیمنٹ سے باحجاب ہونے کا مطالبہ کر دیا گیا، بیوٹی پارلر اور مارننگ شوز کی آڑ میں بے حیائی اور بے راہ روی پھیلانے کی مذمت ،… Continue 23reading ننگے سر پارلیمنٹ میں آنیوالی خواتین کے خلاف عالمی اسلامی تنظیم نے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا