پاکستان کی کونسی یونیورسٹی کو عالمی جامعات کی درجہ بندی میں شامل کر لیا گیا
سرگودھا(این این آئی)یونیورسٹی آف سرگودھا کو عالمی جامعات کی درجہ بندی میں شامل کر لیا گیا۔جس کے لئے جامعات کی درجہ بندی کے معتبر برطانوی ادارہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے ینگ یونیورسٹیز ورلڈ رینکنگ 2020ء کی جاری کی جس میں سرگودھا یونیورسٹی نے401+بہترین جامعات میں جگہ بنا لی ہے۔ زرائع کے مطابق پاکستان سے صرف… Continue 23reading پاکستان کی کونسی یونیورسٹی کو عالمی جامعات کی درجہ بندی میں شامل کر لیا گیا