پاکستان میں جولائی کے وسط تک کرونا کیسز 2 لاکھ ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کر دیا
اسلام آباد(آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گھیبریوسس نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مزید موثر اقدامات نہ کیے گئے تو جولائی کے وسط تک کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا ٹوئٹس میں کہنا تھا کہ کورونا وائرس پاکستان کے… Continue 23reading پاکستان میں جولائی کے وسط تک کرونا کیسز 2 لاکھ ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کر دیا