عائشہ عمر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین کی تنقید

13  اپریل‬‮  2018

عائشہ عمر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین کی تنقید

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کے بولڈ فوٹو شوٹ کی ایک تصویر سامنے آگئی، جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی اداکارہ پر برس پڑے۔تفصیلات کے مطابق عائشہ عمر کا شمار پاکستان کی خوبرو اداکاراوں میں ہوتا ہے۔ حالیہ دنوں ان کا فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے جبکہ… Continue 23reading عائشہ عمر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، صارفین کی تنقید