صوابی،ظالمانہ ٹیکسز اور بجٹ کیخلاف تاجر برادری اور ٹرانسپورٹرز ہفتہ کو مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کرینگے
صوابی( این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عائد کر دہ ظالمانہ ٹیکسز اور بجٹ کے خلاف ضلع صوابی کی تاجر برادری اور ٹرانسپورٹرز ہفتہ 13جولائی کو مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کرینگے۔اس موقع پر صوابی کی کرنل شیر خان چوک میں ایک احتجاجی جلسہ بھی منعقد کیا جائیگا جس میں ٹوپی ، یار حسین ،… Continue 23reading صوابی،ظالمانہ ٹیکسز اور بجٹ کیخلاف تاجر برادری اور ٹرانسپورٹرز ہفتہ کو مکمل شٹر ڈائون ہڑتال کرینگے