(ن) لیگ کے ایم پی اے طاہر جمیل کاگھنائونا چہرہ بے نقاب، کمسن ملازمہ کیساتھ 2مرتبہ زیادتی ،تیسری مرتبہ کوشش میں ناکامی پر درندے نے حوا کی بیٹی کیساتھ کیا سلوک کیا؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے ممبر صوبائی اسمبلی طاہر جمیل کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ۔نجی ٹی وی چینل فائیو کے مطابق 15سالہ(ص) اور دس سالہ (ا) شوکت آباد کے رہائشی ریاض کی بیٹیاں ہیں۔ دونوں بہنیں 7ماہ سے فوارہ چوک میں طاہر جمیل کے گھر ملازمہ ہیں۔ 15سالہ ملازمہ نے الزام… Continue 23reading (ن) لیگ کے ایم پی اے طاہر جمیل کاگھنائونا چہرہ بے نقاب، کمسن ملازمہ کیساتھ 2مرتبہ زیادتی ،تیسری مرتبہ کوشش میں ناکامی پر درندے نے حوا کی بیٹی کیساتھ کیا سلوک کیا؟جان کر آپ بھی کانپ اٹھیں گے