خواتین حکومت کا حصہ بنیں طالبان نے ناقابل یقین پیشکش کردی
کابل(این این آئی)عام معافی کے اعلان کے حوالے سے طالبان کے کلچرل کمیشن کے رکن انعام اللہ سمنگانی نے کہاہے کہ طالبان ملک میں نارمل صورت حال چاہتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی امارات نہیں چاہتی کہ افراتفری کے حالات میں خواتین کو کسی بھی قسم کا نقصان پہنچے۔ طالبان نے… Continue 23reading خواتین حکومت کا حصہ بنیں طالبان نے ناقابل یقین پیشکش کردی