ضیا اللہ آفریدی کی اہلیت سے متعلق عمران خان کی درخواست،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر معد نیات ضیا اللہ آفریدی کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کیا گیا عمران خان کا ریفرنس خارج ہو گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے ضیا اللہ آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے کے لیے ریفرنس دائر کیا تھا ۔الیکشن کمیشن نے ضیا… Continue 23reading ضیا اللہ آفریدی کی اہلیت سے متعلق عمران خان کی درخواست،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا