100 سالہ ضعیف شخص یتیم پوتا پوتی کو پالنے کیلئے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور ، تصاویر سوشل میڈیا و ائرل
نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں 100 سالہ ضعیف شخص اپنے یتیم پوتا پوتی کو پالنے کے لیے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور ہے، تصاویر سوشل میڈیا و ائرل ہوگئیں غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاربنز سنگھ نامی 100 سالہ ضعیف بھارتی پنجاب کے شہر موگا سے تعلق رکھتا ہے، ہاربنز سنگھ اپنی… Continue 23reading 100 سالہ ضعیف شخص یتیم پوتا پوتی کو پالنے کیلئے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور ، تصاویر سوشل میڈیا و ائرل