پنجاب کے 14اضلاع کے 20حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری
لاہور،سرگودھا( این این آئی)پنجاب کے 14اضلاع کے 20حلقوں میںہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔انتخابی ضابطہ اخلاق پر 100 فیصد عملدرآمد اور لڑائی جھگڑے کے واقعات روکنے کیلئے امیدواروں اور ان کے حمایتیوں سے بلا تفریق ضمانتی مچلکے لئے جائیں گے۔ حکومت کی جانب سے جاری قواعد کے مطابق نجی گارڈز، ہوائی… Continue 23reading پنجاب کے 14اضلاع کے 20حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق جاری