سمری اور جنرل باجوہ کے خطاب سے صورتحال تبدیل عمران خان کا دھرنے میں کھل کر سامنے نہ آنے کا امکان ایجنسیوں کی حکومت کو رپورٹ
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف ایجنسیوں نے حکومت کو رپورٹ دی ہے کہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی دھرنے میں شرکت کا امکان پچاس فیصد ہے اس کی وجہ ان کی ٹانگ میں گولی کا زخم اور ان کی جان کو خطرات کا لاحق ہونا ہے۔ روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading سمری اور جنرل باجوہ کے خطاب سے صورتحال تبدیل عمران خان کا دھرنے میں کھل کر سامنے نہ آنے کا امکان ایجنسیوں کی حکومت کو رپورٹ