پنجاب میں دوبارہ سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا عندیہ جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نےانتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ، عوام نے حفاظتی تدابیر پر عمل نہ کیا تو لاک ڈاؤن سخت کرنا پڑے گا، عالمی ادارہ صحت نے ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے کہا، اگر عمل نہ کیا گیا تو پھر لاک ڈاؤن سخت کرنا پڑے گا، پابندیاں نرم… Continue 23reading پنجاب میں دوبارہ سخت لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا عندیہ جاری