کراچی طیارہ حادثہ، نو بیاہتا جوڑوں، پیدائش سے پہلے یتیم ہو جانے والے بچوں کی اندوہ ناک داستان، صدر عارف علوی کو خاندانوں کی دل شکن کہانیاں بھی سننے کو ملیں
اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سانحہ پی آئی اے کے لواحقین سے فرداً فرداً تعزیت کیلئے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔صدر نے نو بیاہتا جوڑوں، پیدائش سے پہلے یتیم ہو جانے والے بچوں کی اندوہ ناک داستان سنی۔ جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی نے کہا کہ شہید والدین، بہن بھائیوں،… Continue 23reading کراچی طیارہ حادثہ، نو بیاہتا جوڑوں، پیدائش سے پہلے یتیم ہو جانے والے بچوں کی اندوہ ناک داستان، صدر عارف علوی کو خاندانوں کی دل شکن کہانیاں بھی سننے کو ملیں