صدام حسین کو امریکی فوجیوں نے کیسے گرفتار کیا تھا؟ نئی تفصیل منظرعام پر آگئی، حیران کن انکشافات
بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے سابق صدر صدام حسین کی پھانسی کو بارہ سال مکمل ہونے پر ان کی گرفتاری سے متعلق نئی تفصیل منظرعام پر آئی ہے۔امریکی جریدے ایسکوائر نے ان کی گرفتاری کے لیے امریکی فوج کے آپریشن سرخ صبح ( ریڈ ڈان) کی یہ نئی تفصیل شائع کی ہے۔امریکی فوجیوں نے عراق کے شمالی… Continue 23reading صدام حسین کو امریکی فوجیوں نے کیسے گرفتار کیا تھا؟ نئی تفصیل منظرعام پر آگئی، حیران کن انکشافات