عمران خان کو کچھ کہوں تو ساس اور والدہ کھانا بھی سامنے سے اٹھا لیتی ہیں، صحیفہ جبار کا دعویٰ
کراچی (این این آئی) نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے بتایا ہے کہ ان کی ساس اور والدہ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی بہت بڑی مداح اور سپورٹر ہیں۔کچھ روز قبل صحیفہ نے جیو نیوز کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘میں شرکت کی جس میں ان سے پاکستان… Continue 23reading عمران خان کو کچھ کہوں تو ساس اور والدہ کھانا بھی سامنے سے اٹھا لیتی ہیں، صحیفہ جبار کا دعویٰ