آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین نے بھی کرس گیل کے ساتھ پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی
اسلام آباد (این این آئی)سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل کے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کیلئے پاکستان آنے کے اعلان پر آسٹریلوی صحافی ڈینس نے بھی پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ڈینس فریڈ مین نے ٹوئٹر پر کرس گیل کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر آسٹریلوی حکومت… Continue 23reading آسٹریلوی صحافی ڈینس فریڈ مین نے بھی کرس گیل کے ساتھ پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی