صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں محمد بن سلمان کے دو قریبی ساتھیوں سمیت 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ترک صحافی جمال قاشقجی کے قتل میں ملوث افراد 20پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جمال قاشقجی کے قتل میں ملوث افراد میں دو شہزادہ محمد بن سلمان کے قریبی ساتھی بھی شامل ہیں ، ان تمام افراد کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے گئے ہیں ۔… Continue 23reading صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے الزام میں محمد بن سلمان کے دو قریبی ساتھیوں سمیت 20 سعودی شہریوں پر فردِ جرم عائد کردی گئی