سیلاب سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد بڑھائی جائے شیلا جیکسن کا ایوان نمائندگان کو خط
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی کانگریس کی خاتون رکن شیلا جیکسن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے ایوان نمائندگان میں امورخارجہ کی کمیٹی کوخط لکھ دیا،شیلا جیکسن نے ایوان نمائندگان میں امورخارجہ کی کمیٹی کو لکھے خط میں کہا ہے کہ پاکستان کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اس لیے پاکستان کی امداد بڑھائی جائے،خط میں… Continue 23reading سیلاب سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی امداد بڑھائی جائے شیلا جیکسن کا ایوان نمائندگان کو خط