اتوار‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2024 

شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ،مریض ذلیل و خوار

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019

شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری ،مریض ذلیل و خوار

رحیم یار خان (این این آئی) شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال پانچویں روز بھی جاری دور دراز سے آئے مریض خوار ہو کر رہ گئے ۔ڈاکٹرز کا اپنی سیٹ سے غائب رہنا معمول بن گیا مریض شدید پریشانی کے عالم میں پرائیویٹ ڈاکٹروں کے پاس جانے پر مجبور ہوگئے۔