وزارتوں کاریکارڈ ٹوٹ گیا ، شیخ رشید سب سےزیادہ وزارتیں لینے والے پاکستانی سیاستدان بن گئے
لاہور( این این آئی) سینئر سیاستدان شیخ رشید احمد نے 15ویں مرتبہ وفاقی وزارت کا قلمدان سنبھال کر منفرد ریکارڈ قائم کر دیا ۔رپورٹ کے مطابق شیخ رشید احمد 1991ء میں نواز شریف کے دور حکومت میں وفاقی وزیرصنعت ، وفاقی وزیر ثقافت ،1997ء میں ہی نواز شریف کے دور حکومت میںوفاقی وزیر کھیل، وفاقی… Continue 23reading وزارتوں کاریکارڈ ٹوٹ گیا ، شیخ رشید سب سےزیادہ وزارتیں لینے والے پاکستانی سیاستدان بن گئے