دبئی کے حکمران نے سابقہ بیوی کے فون ہیک کروائے ،طلاق اور تحویل کے کیس میں اہم انکشافات
لندن(این این آئی )برطانیہ کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اپنی سابقہ بیوی کے فون ہیک کروائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ہائی کورٹ نے کہا کہ دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فون ہیک کرنے کا حکم دے کر برطانوی نظام انصاف میں… Continue 23reading دبئی کے حکمران نے سابقہ بیوی کے فون ہیک کروائے ،طلاق اور تحویل کے کیس میں اہم انکشافات