بگ باس میں سستی تھی لیکن اب مہنگی ہوں، شہناز گل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ شہناز گل نے کہا ہے کہ وہ بگ باس 13 کی سستی ترین شریک کار تھیں لیکن اب سب سے مہنگی ہیں۔ کامیڈی شو کپل شرما میں شہناز گل نے سلمان خان کے ہمراہ فلم’کسی کا بھائی، کسی کی جان’ کی پروموشن کیلیے شرکت کی۔اس موقع پر شہناز گل… Continue 23reading بگ باس میں سستی تھی لیکن اب مہنگی ہوں، شہناز گل