وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر سعودی ولی عہد کو گارڈ آف آنر،دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کے ساتھ باضابطہ استقبالیہ تقریب کا آغاز
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی پاکستان آمد کے موقع پر اسلام آباد کو خیرمقدمی بینروں سے سجایا گیا اور اس کے علاوہ ہر طرف پاکستانی اور سعودی عرب کے پرچم لہراتے ہوئے نظر آئے، وزیراعظم ہاؤس میں خوبصورت لائٹس لگائی گئی ہیں اس کے علاوہ وہاں پر پاکستانی… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر سعودی ولی عہد کو گارڈ آف آنر،دونوں ملکوں کے قومی ترانوں کے ساتھ باضابطہ استقبالیہ تقریب کا آغاز